خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: چیف جسٹس آف پاکستان اور انتخابات کے حوالے سے فیصلہ دینے والے دو ججز سے پاک فوج کے 2 اعلیٰ افسران کیملاقات؛ طورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے سے بیس کنٹینرز ملبے تلے دب گئے،تین ہلاک، پانچ زخمی اور توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار، چینی انجینئر 14 روزہ جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل منتقل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے