رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:51 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ امریکہ نے تحریکِ طالبان پاکستان کے نائب امیر اور القاعدہ برصغیر کے تین رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا؛ پاکستانی فوج کے نئے سربراہ جنرل عاصم منیر کے کمان سنبھالنے کے بعد ادارے میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں اور امریکہ افغانستان میں دہشت گرد وں کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیر خارجہ انٹنی بلنکن۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG