خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے


خبریں  خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے

No media source currently available

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اسلام آباد میں گاڑی میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار اور ایک خاتون سمیت 2 حملہ آور ہلاک؛ لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو بطور وزیرِ اعلٰی پنجاب عہدے پر بحال کر دیا اور امریکہ کو ایک بڑے طوفان کا سامنا، ہزاروں پروازیں منسوخ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG