خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی افغانستان کی عبوری حکومت سے مخلصانہ تعاون کی اپیل؛ ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریکِ انصاف کی درخواست مسترد اور افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں پر جبر میں ملوث طالبان ارکان کے لیے امریکہ نے ویزے پر پابندی لگا دی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے