رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:01 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: ترکیہ اور شام میں زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں زمین بوس1700سے زیادہ افراد ہلاک؛ سابق صدر پرویز مشرف کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں اورامریکہ نے جاسوسی کےا لزام میں اس کے غبارے کو گرا کر طاقت کا بلا جوازاستعمال کیا ہے، چین۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG