خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: جنیوا میں عالمی ڈونرز کانفرنس، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کے لیے پاکستان کو امداد فراہم کرنے کے اعلانات؛ جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے خلاف احتجاجی دھرنا سوموار کو چوتھے روز بھی جاری اور روس اور یوکرین کے درمیان گرفتار فوجیوں کا تبادلہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے