رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:43 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: ائی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام، پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی تیزی، روپے کی قدر میں اضافہ؛ بلوچستان میں صرف جون اور جولائی میں دہشت گرد حملوں میں پاکستانی فوج کے ایک میجر سمیت 7 اہلکار ہلاک اور جنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجی کارروائی، آٹھ افراد ہلاک

XS
SM
MD
LG