رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:44 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دریائے ہلمند کے پانی کے حقوق، افغان طالبان اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت؛ بارٹر ٹریڈ, مال کے بدلے مال کے تحت پاکستان 26 اقسام کی اشیا، ایران، روس اور افغانستان کو برآمد کر سکے گا اور افغان صوبے سرپل میں دو پرائمری اسکولوں میں 80 بچیوں کو زہر دینے کی کوشش۔ مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG