خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان میں جاری مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ 0.29 فیصد رہی، اقتصادی سروے ؛ کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے طالبان کے ڈپٹی گورنر کی نماز جنازہ میں بم دھماکے، 11 افراد ہلاک اور 10سے زائد زخمی اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے جہانگیر ترین نے 'استحکامِ پاکستان' کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی۔ مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے