رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:28 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کا حکومت مخالف مارچ روکنے کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی؛ میانمار کی فوجی حکومت نے چار غیر ملکیوں سمیت تقریباً 6 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا اور ریپبلکن پارٹی نے امریکی ایوانِ نمائندگان میں 218 نشستیں حاصل کر کے سبقت حاصل کر لی، ڈیموکریٹ پارٹی کی سینیٹ میں اکثریت برقرار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG