رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:44 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری فوج ہے، اس کے خلاف جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے؛ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا راولپنڈی میں مختلف مقامات پر احتجاج، سڑکیں بند کردیں؛ صدربائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم کے آخری دن تک اپنی جماعتوں کو تقویت دینے میں مصروف۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG