خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ لندن میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن کی شرکت؛ اسلام آباد ہائی کورٹ سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج اور طالبان نے افغان منشیات فروش کے بدلے آخری امریکی قیدی مارک فریرکس کو رہا کر دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے