رسائی کے لنکس

شہباز شریف نون لیگ کے قائم مقام صدر مقرر


شہباز شریف نون لیگ کے قائم مقام صدر مقرر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:29 0:00

پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی مجلسِ عاملہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو پارٹی کا نیا عبوری صدر مقرر کردیا ہے۔ پارٹی کے مستقل صدر کا انتخاب انتخاب آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں پارٹی کی جنرل کونسل کرے گی۔

XS
SM
MD
LG