رسائی کے لنکس

لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ میں پولیس کی کارروائی

پنجاب پولیس نے ہفتے کو سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی لاہور میں زمان پارک رہائش گاہ اور اس کے اطراف کارروائی کرتے ہوئے 61 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ کی بنیاد پر کی گئی اور پولیس پر حملوں میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے رہائش گاہ سے اسلحہ برآمد ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ اس دوران کرینوں کی مدد سے پولیس نے رہائش گاہ کے باہر لگائے گئے کیمپ بھی اُکھاڑ دیے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک میں اب سارے نو گو ایریاز ختم کر دیے گئے ہیں۔ اس کارروائی کا مزید احوال دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG