پاکستان میں عام انتخابات سے ایک روز قبل ملک بھر میں پولنگ سے متعلق سامان پریزائڈنگ افسران کے حوالے کرنے اور اس کی پولنگ اسٹیشنز کو ترسیل کا عمل جاری ہے۔
تصاویر: ملک بھر میں پولنگ کے سامان کی ترسیل
13
انتخابی عملہ اسلام آباد کے ایک ڈسٹری بیوشن سینٹر سے خالی بیلٹ باکس منتقل کر رہا ہے جب کہ فوجی اہلکار چوکنا کھڑے ہیں۔
14
ایک پولنگ اسٹیشن کا عملہ اپنا سامان وصول کرنے کے بعد لاہور کی سیشن عدالت میں موجود ہے۔