کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ایشیا کے ایک ہفتے کے دور ے کے آغاز پر سری لنکا پہنچے جہاں انھوں نے "انصاف، تکلیفوں کو کم کرنے اور اتحاد" کی ضروت پر زور دیا۔ پوپ بننے کے بعد ان کا ایشیا کا یہ دوسرا دورہ ہے جو چرچ کی طرف سے ترقی پذیر ملکوں کے لیے ان کے پروگرام کا حصہ ہے۔
پوپ فرانسس کا دورہ ایشیا
9
سری لنکا کے دورے کے دوران پوپ فرانسس، 'جوزف واز' کو سری لنکا کا پہلا سینٹ قرار دیں گے۔