رسائی کے لنکس

بلوچستان میں زلزلے سے تباہی

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور مخلتف علاقوں میں جمعرات کی علی الصباح آنے والے زلزلے میں کم از کم بیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلہ کوۂ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا۔ دیواریں اور چھتیں گرنے سے کئی مقامات پر لوگ ملبے تلے دب کر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں زلزلے کے بعد کے مناظر دیکھیے ان تصویری جھلکیوں میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG