امریکہ کے صدر باراک اوباما سعودی عرب اور برطانیہ کے دورے کے بعد اتوار کو دور روزہ دورے پر جرمنی پہنچے جہاں انھوں نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات کی۔ اپنے دورے کے دوران صدر اوباما عالمی معیشت، دہشت گردی، ٹرانس اٹلانٹک سکیورٹی اور دیگر کئی معاملات پر بات چیت کریں گے۔
صدر اوباما کا دورہ جرمنی
6
صنعتی و تجارتی نمائش کے موقع پر امریکی صدر، جرمن چانسلر
7
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا ایک منظر
8
مجوزہ ٹرانس اٹلانٹک انسوسٹمنٹ شراکت داری کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ