امریکہ کے صدر براک اوباما نے منگل کو ملک کی جنوب مشرقی ریاست، لوزیانا کا پہلا دورہ کیا جہاں تاریخ کی شدید سیلابی صورت حال کے نتیجے میں ریاست کے جنوبی حصے میں تباہی آئی ہے۔
صدر اوباما کا سیلاب سے متاثرہ ریاست لوزیانا کا دورہ
5
ریاست کے حکام نے کہا ہے کہ سیلاب سے تقریباً چالیس ہزار سے زائد مکانوں کو نقصان پہنچا۔
6
نیشنل گارڈ کا محکمہ لوگوں کی امداد کے لیے تمام ممکنہ اقدام کر رہا ہے۔
7
سیلاب سے ہزاروں افراد کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔