رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نیو یارک میں خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر کی ملاقات


منگل کے روز نیو یارک میں پاکستانی وزیر اعظم اور امریکی نائب صدر مائیک پینس کی ملاقات ہوئی، جس دوران باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی بات ہوئی، اور دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کی نئی جہتیں تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔ ملاقات کے بارے میں وڈیو ملاحظہ فرمایئے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG