رسائی کے لنکس

برطانوی شاہی جوڑے کی لاہور میں مصروفیات

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن دورہ پاکستان کے دوران وادی چترال کی سیر کے بعد داتا کی نگری لاہور پہنچے۔ چترال میں انہوں نے کیلاشی خواتین اور بچوں سے ملاقات کی، روایتی رقص میں حصہ لیا اور موسیقی سے بھی لُطف اندوز ہوئے تو لاہور میں پنجاب کے گورنر چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کرکٹ کھیلی اور اسکول کے بچوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ایس او ایس ولیج کا دورہ کیا اور بادشاہی مسجد لاہور بھی گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG