رسائی کے لنکس

کراچی: فرانسیسی قونصل خانے کے نزدیک احتجاج

باتھ آئی لینڈ کراچی میں واقع فرانس کا قونصل خانہ جمعہ کو شہ سرخیوں میں رہا۔ فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے والے پیغمبر اسلام کے متنازع خاکے کے خلاف نمازِ جمعہ کے بعد شہر کے مختلف مقامات پر احتجاج ہوا۔ جماعتِ اسلامی کی طلبہ تنظیم ’اسلامی جمعیت طلبہ‘ کے ایک جلوس نے قونصل خانے کی جانب بڑھنے کی کوشش کی جسے روکنے پر مظاہرین کا پولیس کے ساتھ تصادم ہوگیا۔

پھر جو کچھ ہوا اس کی ایک جھلک ان تصاویر میں دیکھئے:
مزید

فرانسیسی قونصل خانے کے قریب مظاہرین کو روکنے کی غرض سے موجود پولیس اہلکار
1

فرانسیسی قونصل خانے کے قریب مظاہرین کو روکنے کی غرض سے موجود پولیس اہلکار

فرانسیسی قونصل خانے کے قریب سیکورٹی اہلکار گاڑیوں کی آڑ میں پناہ لیتے ہوئے
2

فرانسیسی قونصل خانے کے قریب سیکورٹی اہلکار گاڑیوں کی آڑ میں پناہ لیتے ہوئے

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر گن بھی استعمال کی
3

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر گن بھی استعمال کی

مظاہرین کی جانب سے لایا جانے والا ٹرک جس پر لاوڈ اسپیکر لگا ہے۔ مظاہرین اسے نعرے لگانے کے لیے استعمال کررہے تھے
4

مظاہرین کی جانب سے لایا جانے والا ٹرک جس پر لاوڈ اسپیکر لگا ہے۔ مظاہرین اسے نعرے لگانے کے لیے استعمال کررہے تھے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG