رسائی کے لنکس

کریمہ بلوچ کی موت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں چند روز قبل ہلاک ہونے والی بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی موت کی تحقیقات کے لیے جمعرات کو لاہور اور کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ کینیڈا کی پولیس نے بدھ کو اعلان کیا تھا کہ کریمہ کی ہلاکت میں کسی 'مجرمانہ فعل' کے شواہد نہیں ملے۔ تاہم مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں۔

XS
SM
MD
LG