رسائی کے لنکس

تصاویر: پی ایس ایل 3 کی دبئی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب

پاکستان سپرلیگ سیزن تھری کی افتتاحی تقریب جمعرات کی رات دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ تقریب کو دیکھنے کے لیے جہاں اسٹیڈیم کچھا کھچ بھرا ہوا تھا وہیں پاکستان بھر میں لوگوں نے رنگ برنگی روشنیوں میں ڈوبی اس محفل کو ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔


XS
SM
MD
LG