رسائی کے لنکس

قطری چرواہوں کو ان کے اونٹ واپس مل گئے


قطری چرواہوں کو ان کے اونٹ واپس مل گئے
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:46 0:00

ہماسیہ ملکوں سے زمینی راطے ختم ہونے کے بعد قطر کے چرواہوں کے وہ اونٹ جو سعودی عرب کی سرحد کے پار رہ گئے تھے۔ وہ مذاکرات کے بعد انہیں واپس مل گئے۔ چرواہوں کا کہنا ہے کہ یہ بہت قیمتی اونٹ تھے اور وہ انہیں واپس حاصل کرنے پر خوش ہیں۔

XS
SM
MD
LG