بکھنگم پیلس لندن میں 17 جولائی کو برطانیہ کی سابق ملکہ وکٹوریہ دوم کی 200 ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر ایک خصوصی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔ نمائش کو موجودہ ملکہ الزبتھ دوم نے بھی بہت ذوق و شوق سے دیکھا۔ نمائش کے کچھ مناظر آپ بھی ملاحظہ کریں:
سابق ملکہ برطانیہ وکٹوریہ کی سالگرہ پر خصوصی نمائش
9
اسٹیٹ ڈائننگ ہال میں ٹیبل پر موجود پانی کا فوارہ سجایا جارہا ہے۔
10
ہر چیز سے آراستہ ڈائننگ ٹیبل جسے آپ شاہی دسترخوان بھی کہہ سکتے ہیں۔
11
ملکہ وکٹوریہ کا تخت جس پر بیٹھ کر وہ شاہی فرمان جاری کیا کرتی تھیں۔
12
ملکہ الزبتھ دوم نمائش میں رکھی گئی ایک پینٹنگ کو دیکھ رہی ہیں۔