رسائی کے لنکس

ریڈیو پاکستان پشاور کی تباہ شدہ عمارت

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے بدھ کو ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت میں توڑ پھوڑ کےبعد آگ لگا دی تھی۔ آتش زدگی کے نتیجے میں وہاں موجود ریکارڈ اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ مظاہرین نے عمارت کے کھڑکی، دروازے اور فرنیچر توڑ کر ریکارڈ اور نیوز روم کو تباہ کردیا۔ تباہ شدہ عمارت کی تصاویر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG