رسائی کے لنکس

جاتی ہوئی سردیوں کی آخری انگڑائی

پاکستان میں موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی سردیاں آخری انگڑائی لے رہی ہیں۔ کچھ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا ہے۔ بلوچستان میں برف باری کے بعد زیارت اور کوئٹہ کے پہاڑ خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔ بارش کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ کے کچھ مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG