No media source currently available
محققین نے بیوفورٹ سمندر میں شکار کے موسم میں 9 برفانی ریچھوں کی گردنوں میں کیمرہ اور ٹریکر لگا کرایک ہفتہ تک ان کی روزانہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھی۔ اس کی وجہ اس قسم کے ریچھوں کے معدوم ہونے کی وجہ جاننے کی کوشش ہے۔