جدید ٹیکنالوجی میں تھری ڈی پرنٹنگ اپنی جدت کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ تھری ڈی کی مدد سے اب اشیا بنانے کی ضرورت نہیں بلکہ کمپیوٹر سے بنائی گئی ڈیزائننگ اور سافٹ ویئر سے اشیا بنائیں اور ان کو کسی بھی شکل میں ڈھال لیں۔ زیر نظر تصاویر میں دکھائی گئی اشیا کو اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایاگیا ہے جبکہ ان اشیا کی تیاری میں پیش آنے والے مراحل بھی دکھائے گئے ہیں۔
تھری ڈی انقلاب

1
تھری ڈی پرنٹر سے بنایاگیا رنگ برنگا مصنوعی ہاتھ

2
تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے پرنٹ کئے گئے نمونے

3
تھری ڈی پرنٹرز سے بنائے گئے نمونے کو ہرنٹ کیاجارہاہے

4
تھری ڈی پرنٹننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا نمونہ