میخائل کلاشنکوف نے دنیا کی معروف ترین کلاشنکوف بندوق ڈیزائن کی تھی وہ 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنھوں نے 20 برس کی عمر میں روایتی اے کے47 رائفل ایجاد کی۔ کلاشنکوف کو دیگر خودکار رائفلوں کے مقابلے میں جہاں اس کو تیار کرنا آسان ہے وہاں میدان جنگ میں اس کو استعمال کرنا اور اس کا دیکھ بھال بھی آسان ہے۔
کلاشنکوف رائفل کے موجد میخائل کلاشنکوف انتقال کر گئے
5
روس میں میخائل کلاشنکوف کو ہیرو مانا جاتا ہے۔
6
روسی فوج نے اس رائفل کو سنہ 1949 میں اپنی فوج میں شامل کیا۔
7
AK-47 گن شدید حالات اور موسم میں بھی جام نہیں ہوتی۔
8
ان کا انتقال اڑل پہاڑیوں کے نزدیک ان کے آبائی علاقے ازوسک میں ہوا جہاں اب بھی ان کی ڈیزائین کی ہوئی رائفل تیار کی جاتی ہیں۔