روس کے شہر سوچی میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس اتوار کے روز ختم ہوئے۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں عالمی کھیلوں کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ سنہ 2014 کے کھیلوں پر مجموعی طور پر 51 ارب ڈالر خرچ آئے جو اب تک کے مہنگے ترین سرمائی اولمپکس تھے۔
سوچی اولمپکس کی رنگا رنگ اختتامی تقریب
9
اگلے سرمائی کھیل 2018ء میں جنوبی کوریا میں منعقد ہوں گے۔
10
سوچی میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کے اختتام پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔