روس کی فوج کا ’ٹی یو – 154‘ طیارہ اتوار کو بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس سے اس پر سوار تمام 84 مسافر اور عملے کے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
فضائی حادثے کے بعد روس میں یوم سوگ
5
طیارے میں عملے کے ارکان، فوجی اہلکار، ایک فوجی میوزک بینڈ اور صحافی سوار تھے۔
6
روس کے ٹرانسپورٹ کے وزیر میکسم سوکولوف نے کہا ہے کہ حادثہ پائلٹ کی غلطی یا پھر تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔
7
اس سرچ آپریشن میں اطلاعات کے مطابق 10 مربع کلومیٹر سے زائد آبی علاقے میں تلاش کا کام جاری ہے۔
8
فضائی حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تلاش کے کام میں لگ بھگ تین ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں۔