پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی حصار میں اسٹیڈیم لایا گیا جب کہ جگہ جگہ اہلکار تعینات ہیں۔
راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے لیے سیکیورٹی انتظامات
9
اسٹیڈیم کے باہر فوجی چوکی پر تعینات سیکیورٹی اہلکار
10
پنڈی اسٹیڈیم میں میچ سے دو روز قبل ہی سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے تھے جس کے تحت نیم فوجی دستوں کا گشت بھی جاری رہا۔