رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1957


پاکستان: سال بہ سال | 1957
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

عالمی سطح پر فلاحی خدمات میں اپنی پہچان بنانے والی ایدھی فاؤنڈیشن کی بنیاد 1957 میں رکھی گئی۔ اس سال ملک کے قیام کی پہلی دہائی مکمل ہوئی جبکہ سیاسی عدم استحکام بھی عروج پر تھا۔ اسی برس یکے بعد دیگرے ملک کے تین وزائے اعظم تبدیل ہوئے۔ 1957 کے مزید اہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG