رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی گرین کارڈ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟


امریکی گرین کارڈ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں پاکستانی شہری امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات امریکی امیگریشن اور گرین کارڈ حاصل کرنے کے بارے میں ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔

XS
SM
MD
LG