چین کے شمالی شہر ہاربن میں برف سے بنے مجسموں کے بین الاقوامی میلے کی تیاریاں جاری ہیں۔ کئی مجسمہ ساز اب بھی نت نئے شاہکار بنا رہے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں آ رہے ہیں۔
چین میں برفیلے مجسموں کا میلہ
9
ایک شخص برفیلے مجسموں کے سامنے اپنی تصویر کھنچوانے کے لیے پوز دے رہا ہے۔
10
کئی مجسموں کی اونچائی اتنی زیادہ ہے کہ وہ دور سے ہی دکھائی دیتے ہیں۔
11
زیرِ نظر تصویر میں مجسمے بنانے کے لیے درکار برف ٹریکٹر کے ذریعے لائی جا رہی ہے جب کہ پس منظر میں کئی کاریگر اپنے کام میں مصروف ہیں۔