دنیا کے مختلف ممالک برفباری اور سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوتے ہیں۔
دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کے مناظر

5
چین کے ایک پارک میں لوگ بجلی سے چلنے والے ٹینک کھلونے پر سواری کر کے محظوظ ہو رہے ہیں۔

6
بھارت کے زیرِ اتنظام کشمیر میں برفباری کے بعد کا دلفریب منظر۔