رسائی کے لنکس

ماضی کا دلکش صومالی ساحل سمندر

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے شمال میں واقع لیڈو بیچ ایک زمانے میں غیر ملکیوں کے لیے خاص کشش کا باعث ہوا کرتا تھا لیکن 1991ء میں ملک کے حالات میں بتدریج خرابی کے بعد سے یہاں سیاحوں کی آمد بھی رفتہ رفتہ کم ہوتی چلی گئی۔ حالیہ برسوں میں یہ شدت پسند گروپ الشباب کا اہم محاذ بھی رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG