رسائی کے لنکس

logo-print

نیلسن منڈیلا کی یاد گار تصاویر

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا اسپتال میں زیر علاج ہیں ڈاکٹروں کے مطابق چورانوے سالہ مسٹر مینڈیلا کی حالت تشویشناک ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیک زوما نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مسٹر منڈیلا کی حالت ’بگڑی‘ ہے۔ نسل پرستی کے خلاف طویل جدوجہد کرنے والے نیلسن منڈیلا کو پھیپٹروں کے انفیکشن کے باعث آٹھ جون کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG