اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ وہ جنوبی سوڈان میں جنگ کی وجہ سے متاثر ہونے والے 6 ہزار خاندانوں میں خوراک اور راشن تقسیم کر رہا ہے۔ اندرون ملک نقل مکانی کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ وہ ہنگامی امداد کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم انہوں نے مطالبہ کیا کہ حفاظت سے اپنے آبائی علاقوں میں واپس جانے کی اجازت دی جائے۔
جنوبی سوڈان میں لڑائی کے سبب لوگوں کی مشکلات
5
جنوبی سوڈان میں اس وقت لڑائی شروع ہوئی تھی جب دسمبر 2013 میں صدر سلوا نے ریک ماچار کو نائب صدر کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔
6
صدر سلوا کیر اور سابق نائب صدر مچار کے حامی ملک میں خانہ جنگی کے دوران ایک دوسرے پر مظالم کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔
7
نقل مکانی کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے آبائی علاقوں میں واپس جانے کی اجازت دی جائے۔
8
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ وہ جنوبی سوڈان میں جنگ کی وجہ سے متاثر ہونے والے 6 ہزار خاندانوں میں خوراک اور راشن تقسیم کر رہا ہے۔