رسائی کے لنکس

سری لنکا میں نقاب پہننے پر پابندی


سری لنکا میں نقاب پہننے پر پابندی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:25 0:00

سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کے نقاب پر پابندی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔ لیکن مسلمان کمیونٹی کو خدشہ ہے کہ اس سے فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھے گی۔ اس بارے میں دیکھتے ہیں یہ خصوصی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG