رسائی کے لنکس

logo-print

باغ سے بازار تک اسٹرابری کا سفر

موسمِ بہار کی آمد پر باغات میں اسٹرابری پکنے کا عمل مکمل ہو چکا ہے جب کہ کسان اپنی محنت کا پھل سمیٹنے کے لیے بے تاب ہیں۔ کہیں کہیں اسٹرابری باغات سے نکل کر مارکیٹ میں پہنچ چکی ہے۔ دکانوں، ٹھیلوں اور چھابڑیوں میں بھی رکھی دکھائی دے رہی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اسٹرابری کا سفید پھول کھلنے سے لے کر سرخ پھل بننے تک کا سفر دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG