سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر نے کہا کہ ملک کے مستقبل کا دستور مکمل طور پر اسلامی ہو گا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ نیا آئین مذہبی آزادی کا ضامن ہو گا لیکن ملک میں آباد عیسائی برادری اس پر تشویش کا اظہار کر رہی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ حکام نے گزشتہ دسمبر ہی سے نئے قانون کا نفاذ شروع کر دیا ہے جس سے حالات مزید بگڑ رہے ہیں۔
سوڈان میں مکمل اسلامی نظام کے نفاذ پر عیسائی برادری کی تشویش
13
سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر کا دعویٰ ہے کہ نیا آئین مذہبی آزادی کا ضامن ہو گا لیکن عیسائی برادری کو اس پر تشویش ہے
14
سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر کا دعویٰ ہے کہ نیا آئین مذہبی آزادی کا ضامن ہو گا لیکن عیسائی برادری کو اس پر تشویش ہے
15
نقل مکانی کرنے والی خواتین کو خوراک کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کیوں کہ بیشتر خواتین کے پاس شناختی کارڑ نہیں ہے۔