افغانستان کے دارالحکومت کابل پیر کو وزارت دفاع کے عمارت کے باہر بم دھماکوں کے بعد کچھ گھنٹوں بعد رات گئے ایک بین الاقوامی امدادی تنظیم کے دفتر پر بھی حملہ کیا گیا۔
کابل میں بم دھماکوں کے بعد امدادی تنظیم کے دفتر پر حملہ

5
بم دھماکے ایسے وقت ہوئے جب وزارت دفاع کے ملازمین چھٹی کے بعد واپس جا رہے تھے۔

6
کابل دھماکے میں پولیس اہلکار، فوجی اور عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔