رسائی کے لنکس

بلوچستان کے خشک ٹماٹر اضافی آمدنی کا ذریعہ

بلوچستان کے کئی علاقوں میں ٹماٹر کی کاشت ہوتی ہے۔ چوں کہ یہ فوری استعمال کی سبزی ہے اس لیے زیادہ دیر تک رکھنے سے اس کے خراب ہو جانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اس لیے قلعہ سیف اللہ کے کاشت کاروں نے اضافی ٹماٹروں کو خشک کر کے محفوظ کر لیتے ہیں جس سے ان کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG