امریکہ میں اتوار کو کھیلا جانے والا سپر بال فلاڈیلفیا ایگلز نے 33 کے مقابلے میں 41 پوائنٹس سے جیت لیا ہے۔ ایگلز کا مقابلہ دفاعی چیمپئن نیو انگلینڈ پیٹریاٹس سے تھا۔
تصاویر: فلاڈیلفیا ایگلز نے سوپر بال جیت لیا
9
میچ میں فتح کے بعد فلاڈیلفیا ایگلز کے کوارٹر بیک نِک فولس اپنی بیٹی کو گود میں اٹھائے شائقین کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
10
میچ جیتنے پر فلاڈیلفیا ایگلز کو ٹرافی دی جارہی ہے۔ فلاڈیلفیا ایگلز 57 سال بعد سوپر بال چیمپئن بنی ہے۔