طب اور طبیعات کے شعبوں میں سائنسدانوں کو 2013ء کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ برطانوی سائنسدان پیٹر ہگز اور بلیجیئم کے فرانسوا انگلرٹ کو طبیعات کے شعبے میں یہ انعام دیا ہے۔ ان دونوں سائنسدانوں نے ہگز بوسون زرہ کی موجودگی سے متعلق تحقیق کی ہے جو بنیادی مادے کے ذریعے ستاروں اور سیاروں کی تخلیق کی وضاحت کرتی ہے۔طب کے شعبے میں 2013ء کا نوبل انعام دو امریکی اور ایک جرمن سائنسدان کے حصے میں آیا۔ امریکی سائنسدان جیمز روتھمین، رینڈی شیکمن اور جرمن سائنسدان تھامس سڈہوف امریکی یونیورسٹیوں سے منسلک ہیں اور انھیں یہ انعام خلیات میں ہارمونز کی نقل کو حرکت کے نظام پر کی جانے والی تحقیق پر دیا گیا۔
طب اور طبیعات کے شعبوں میں نوبل انعامات کا اعلان
5
ان دونوں سائنسدانوں نے ہگز بوسون زرہ کی موجودگی سے متعلق تحقیق کی ہے جو بنیادی مادے کے ذریعے ستاروں اور سیاروں کی تخلیق کی وضاحت کرتی ہے۔
6
روایت کے مطابق ہر سال دیے جانے والے نوبل انعام جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان سب سے پہلے طب کے شعبے کے فاتحین سے کیا جاتا ہے۔
7
طب کے شعبے میں 2013ء کا نوبل انعام دو امریکی اور ایک جرمن سائنسدان کے حصے میں آیا۔
8
امریکی سائنسدان جیمز روتھمین طب کے شعبے میں نوبل انعام دیا گیا۔