تمبکناری ایک خاص قسم کا روایتی کشمیری ڈرم ہے جسے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لوگ موسیقی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ آلہ مٹی سے تیار کیا جاتا ہے جس کا استعمال شادی بیاہ اور دیگر خوشی کی تقریبات میں ہوتا ہے۔
تمبکناری: کشمیر کا روایتی موسیقی کا آلہ
5
بھٹی میں پکنے کے عمل سے گزرنے کے بعد تمبکناری کے منہ پر چمڑے کی ایک جھلی لگائی جاتی ہے جو روایتی طور پر بھیڑوں یا بکروں کی کھال سے تیار کی جاتی ہے۔
6
تمبکناری کے لیے تیار کیے جانے والے کیچڑ کو شکل دینے کے لیے کمہار کے پہیے میں چلایا جاتا ہے اور بہت مہارت سے اسے شکل دی جاتی ہے۔
7
تمبکناری ایک ڈرم کی طرح ہوتا ہے جس پر صراحی نما منہ بنایا جاتا ہے جسے کشمیر لوگ موسیقی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
8
تمبکناری بھارت میں کہیں اور عام نہیں لیکن کشمیر میں اسے موسیقی کا ضروری جز قرار دیا جاتا ہے۔