رسائی کے لنکس

ہزاروں برس پرانی تاریخ سمیٹے ٹیکسلا کا عجائب گھر

سن 1928 میں قائم ہونے والا ٹیکسلا عجائب گھر ٹیکسلا میں کی جانے والی کھدائیوں سے دریافت شدہ گندھارا آرٹ اور نوادرات کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ یہاں لگ بھگ 7000 نوادرات رکھے گئے ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا بھی مرکز بنتے ہیں۔ بدھ مت کے عروج کے زمانے میں ٹیکسلا بدھ مت کا ایک بڑا اور اہم مرکز سمجھا جاتا تھا۔ ہزاروں برس پرانی تاریخ کی یادیں سمیٹے اس عجائب گھر پر دیکھیے پکچر گیلری۔۔۔

XS
SM
MD
LG